واشنگٹن، 22 اکتوبر(یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج کہا کہ ہندوستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا مناسب ہوگا اور اگر ضروری ہوا تو اس
میں امریکہ کو شامل کرنا مناسب رہے گا۔
مسٹر شریف نے آج یہاں امریکی سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی کے اراکین کے ساتھ بات چیت میں ان خیالات کااظہار کیا۔